سینما گھر ،نائٹ کلب ،رقص گاہیں ،شراب خانے ،جوا خانے بند کرا دیے
جنسی بے راہ روی کے مراکز بند کرائے
سودکی شرح بھی کم کرادی
خاندانوں کوایک طویل جدائ کے بعد ان کے گھروں میں دوبارہ اکٹھا کیا
اس نے غیر مرد اور غیر عورت کو ایک دوسرے کو بوسا دینے سے بھی روکا
اس نے عالمی ادارہ صحت کو اس بات کے اعتراف پر مجبور کیا کہ شراب پینا تباہی ہے، لہذا اس سے اجتناب کیا جائے
اس نے صحت کے تمام اداروں کویہ بات کہنے پر مجبور کیا کہ درندے ،شکاری پرندے ،خون ،مردار اور مریض جانور صحت کے لئے تباہ کن ہیں
اس نے انسان کوسکھایا کہ چھینکنے کا طریقہ کیا ہے
سکھایا اور یاد کرایا کی صفائ کس طرح کی جاتی ہے جو ہمیں ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے1450 سال پہلے بتایا تھا اور ھم بھلا چکے تھے
اس نے دونوں جنسوں کے اختلاط کو مذموم قرار دیا ہے اس نے دنیا کے بعض بڑے ممالک کےحکمرانوں کو بتا دیا کہ لوگوں کو گھروں میں پابند کرنے جبری بٹھانے اور ان کی آزادی چھین لینے کا معنی کیا ہوتا ہے
اس نے لوگوں کواللہ سےدعا مانگنے گریہ زاری کرنے اور استغفار کرنے پر مجبور اور منکرات اور گناہ چھوڑنے پر آمادہ کیا ہے
اس نے متکبرین کے کبر و غرور کا سر پھوڑ دیا اور انہیں عام انسانوں کی طرح لباس پہنایا
اس نے دنیا میں کارخانوں کی زہریلی گیس اور دیگر آلودگیوں کو کم کرنے کی طرف متوجہ کیا جن آلودگیوں نے باغات، جنگلات، دریا اور سمندروں کوگندہ کیا ہے
اس نے ٹکنالوجی کو رب ماننے والوں کو دوبارہ حقیقی رب کی طرف متوجہ کیاہے
اس نے حکمرانوں کو جیلوں اورقیدیوں کی حالت ٹھیک کرنے پر آمادہ کیا ہے
اور سب سے بڑا کارنامہ یہ کہ اس نے انسانوں کو اللہ کی وحدانیت کی طرف متوجہ کیا، شرک اور غیراللہ سے مدد مانگنے سے منع کیا
پوری دنیا میں تمام عیش وطرب کے مراکز بند کرا دیے
انسان کو دوبارہ اس کی انسانیت کی طرف ،اس کے خالق کی طرف اور اس کےاخلاق کی طرف متوجہ کیا
آج عملی طور پر یہ بات واضح ہو گئی کہ کس طرح بظاہر ایک وائرس لیکن حقیقت میں اللہ کا ادنا سپاہی انسانیت کے لئے شر کے بجائے خیر کا باعث بن گیا
اب تو پوری دنیا جان چکی ہو گی لاک ڈاؤن کیا ہے کشمیر پر سات ماہ سے کلفیو لگا ہے اور ساری عالمی طاقتیں سو رہی تہی میرے رب نے پوری دنیا کو احساس دلایا میرے رب نے پوری دنیا کو لاک ڈاؤن کر دیا
تو اے لوگو ! کرونا وائرس پر لعنت مت بھیجو یہ تمہارے خیر کے لئے آیا ہے کہ اب انسانیت اس طرح نہ ہو گی جس طرح پہلے تھی
آپ بس توبہ استغفار کی طرف متوجہ ہوں اور فکر آخرت کریں نماز پنجگانہ اور قران کی تلاوت کرے ان شااللہ یہ وبا خود با خود ختم ہو جائے گی ان شااللہ ..🙏
Post a Comment